تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھڑی دو گھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھڑی دو گھڑی کے معانیدیکھیے
گھڑی دو گھڑی کے اردو معانی
فعل متعلق
- تھوڑی دیر، ذرا دیر، کچھ وقت، چند لمحے، کچھ پل
شعر
وہ گھڑی دو گھڑی جہاں بیٹھے
وہ زمیں مہکے وہ شجر مہکے
فقیروں کا جمگھٹ گھڑی دو گھڑی
شرابیں تری بادہ خانے ترے
بہت دنوں سے طبیعت بجھی بجھی سی ہے
اگر ہے کچھ تو گھڑی دو گھڑی شمار ہے کیا
English meaning of gha.Dii-do-gha.Dii
Adverb
- a few moments, a short while, two moments
घड़ी-दो-घड़ी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- थोड़ी देर, ज़रा देर, कुछ पल, कुछ समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھڑی دو گھڑی)
گھڑی دو گھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔