تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھامَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھامَڑ کے معانیدیکھیے
گھامَڑ کے اردو معانی
اسم
- جس کے ہوش ٹھکانے نہ ہوں، بیوقوف، احمق گاؤدی، بُدّھو
- بھونڈا، بھدّا، بے ڈھنگا
- پھوہڑ، بد سلیقہ، اُجڈ
- سست، کاہل، الکسیا
- کم عقل، سفیہ، ناتجربہ کار، سُست، بد سلقیہ
- گرمی کی ماری ہوئی (گائے)، وہ بدحواس اور ہر وقت ہانپنے والی گائے جسے گرمی مار گئی ہو
English meaning of ghaama.D
घामड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- ना-समझ, मूर्ख
- ۔(ह) सिफ़त। कमअक़्ल। सफिया। ना तजुर्बा कार। सुसत। बद सलक़ीह
- (पशु) जो अधिक घाम या धूप लगने के कारण विकल हो गया हो
- गर्मी की मारी हुई (गाय), वो बदहवास और हरवक़त हांपने वाली गाय जिसे गर्मी मार गई हो
- घाम या धूप से व्याकुल (पशु)
- जिस के होश ठिकाने ना हूँ, बेवक़ूफ़, अहमक़ गाओदी, बुद्ध
- फूहड़, बद सलीक़ा, उजड्ड
- भोंडा, भद्दा, बेढंगा
- सुस्त, काहिल, अलकसया
- आलसी
گھامَڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھامَڑ)
گھامَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔