تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھامَڑ" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھامَڑ کے معانیدیکھیے

گھامَڑ

ghaama.Dघामड़

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: گائے

گھامَڑ کے اردو معانی

اسم

  • جس کے ہوش ٹھکانے نہ ہوں، بیوقوف، احمق گاؤدی، بُدّھو
  • بھونڈا، بھدّا، بے ڈھنگا
  • پھوہڑ، بد سلیقہ، اُجڈ
  • سست، کاہل، الکسیا
  • کم عقل، سفیہ، ناتجربہ کار، سُست، بد سلقیہ
  • گرمی کی ماری ہوئی (گائے)، وہ بدحواس اور ہر وقت ہانپنے والی گائے جسے گرمی مار گئی ہو

English meaning of ghaama.D

Noun

घामड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • ना-समझ, मूर्ख
  • ۔(ह) सिफ़त। कमअक़्ल। सफिया। ना तजुर्बा कार। सुसत। बद सलक़ीह
  • (पशु) जो अधिक घाम या धूप लगने के कारण विकल हो गया हो
  • गर्मी की मारी हुई (गाय), वो बदहवास और हरवक़त हांपने वाली गाय जिसे गर्मी मार गई हो
  • घाम या धूप से व्याकुल (पशु)
  • जिस के होश ठिकाने ना हूँ, बेवक़ूफ़, अहमक़ गाओदी, बुद्ध
  • फूहड़, बद सलीक़ा, उजड्ड
  • भोंडा, भद्दा, बेढंगा
  • सुस्त, काहिल, अलकसया
  • आलसी

گھامَڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھامَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھامَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone