تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی کے معانیدیکھیے

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

ghaa.il kii gat ghaa.il jaane aur na jaane ko.iiघाइल की गत घाइल जाने और न जाने कोई

نیز : گھائِل کی گَت گھائِل ہی جانے

ضرب المثل

Roman

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی کے اردو معانی

  • مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا
  • جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے

Urdu meaning of ghaa.il kii gat ghaa.il jaane aur na jaane ko.ii

Roman

  • musiibatazdaa kii haalat musiibatazdaa hii jaantaa hai aur ko.ii nahii.n jaantaa
  • jis par guzartii hai vahii jaantaa hai

English meaning of ghaa.il kii gat ghaa.il jaane aur na jaane ko.ii

  • only the wearer knows where the shoe pinches

घाइल की गत घाइल जाने और न जाने कोई के हिंदी अर्थ

  • केवल पीड़ित ही पीड़ित की स्थिति जानता है और कोई नहीं जानता
  • जिस पर बीतती है, वही जानता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone