تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاگھرا پَلٹن" کے متعقلہ نتائج

پَلْٹَن

(مجازاً) جماعت، گروہ ، ان٘بوہ، بِھیڑ.

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

پَلْٹَن کی پَلْٹَن

اچھی خاصی جماعت ، خاصا بڑا گروہ.

پَلْٹَن لَیس ہونا

۔ فوج تیار ہونا۔ ؎

چور پَلْٹَن

خُفیہ فوج ، چھپی ہوئی فوج.

کالی پَلْٹَن

ہندوستانی فوج کا دستہ (برصغیر کے انگریزوں کے دور حکومت کی بول چال)

گَھگَرِیا پَلٹَن

رک: گھاگرا پلٹن.

گھاگْرا پَلْٹَن

۔مونث۔ اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن۔ جو ایک قسم کا لہنگا پہنتی ہے۔

گَھگْرا پَلٹَن

رک : گھاگرا پلٹن، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی کا ایک جز گھاگرا سا ہوتا ہے.

گھاگھرا پَلٹن

اسکاٹ لینڈ کی فوج جس کا پہناوا کمر سے گھٹنے تک لہنگے کی طرح کا ہوتا ہے

بَچھیرا پلٹن

کم عمر لڑکیوں کی فوج

گھاگْرَہ پلْٹَن

اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن جو ایک قسم کا گھاگرا پہنتی ہے.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاگھرا پَلٹن کے معانیدیکھیے

گھاگھرا پَلٹن

ghaaghraa-palTanघाघरा-पलटन

اصل: ہندی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

گھاگھرا پَلٹن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اسکاٹ لینڈ کی فوج جس کا پہناوا کمر سے گھٹنے تک لہنگے کی طرح کا ہوتا ہے
  • لڑکیوں کا غول

Urdu meaning of ghaaghraa-palTan

  • Roman
  • Urdu

  • askaaT lainD kii fauj jis ka pahnaavaa kamar se ghuTne tak lahange kii tarah ka hotaa hai
  • la.Dkiiyo.n ka gol

English meaning of ghaaghraa-palTan

Noun, Feminine

  • kilt-wearing Scottish regiment
  • petticoat regiment, a bevy of girls

घाघरा-पलटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़कियों का झुंड
  • स्कॉटलैंड देश के पहाड़ी गोरों की सेना जिनका पहनावा कमर से घुटने तक लहँगे की तरह का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْٹَن

(مجازاً) جماعت، گروہ ، ان٘بوہ، بِھیڑ.

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

پَلْٹَن کی پَلْٹَن

اچھی خاصی جماعت ، خاصا بڑا گروہ.

پَلْٹَن لَیس ہونا

۔ فوج تیار ہونا۔ ؎

چور پَلْٹَن

خُفیہ فوج ، چھپی ہوئی فوج.

کالی پَلْٹَن

ہندوستانی فوج کا دستہ (برصغیر کے انگریزوں کے دور حکومت کی بول چال)

گَھگَرِیا پَلٹَن

رک: گھاگرا پلٹن.

گھاگْرا پَلْٹَن

۔مونث۔ اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن۔ جو ایک قسم کا لہنگا پہنتی ہے۔

گَھگْرا پَلٹَن

رک : گھاگرا پلٹن، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی کا ایک جز گھاگرا سا ہوتا ہے.

گھاگھرا پَلٹن

اسکاٹ لینڈ کی فوج جس کا پہناوا کمر سے گھٹنے تک لہنگے کی طرح کا ہوتا ہے

بَچھیرا پلٹن

کم عمر لڑکیوں کی فوج

گھاگْرَہ پلْٹَن

اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن جو ایک قسم کا گھاگرا پہنتی ہے.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاگھرا پَلٹن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاگھرا پَلٹن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone