تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیتی نَوَرْد" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں گیتی نَوَرْد کے معانیدیکھیے

گیتی نَوَرْد

getii-navardगेती-नवर्द

اصل: فارسی

وزن : 22121

گیتی نَوَرْد کے اردو معانی

صفت

  • دنیا میں پھرنے والا، سیر کرنے والا، تمام جہاں دیکھنے والا، جہاں گرد
  • آفتاب
  • سکندر اعظم کا ایک لقب

English meaning of getii-navard

Adjective

  • traveller, globe-trotter, who (or one who) has travelled over the world
  • the sun
  • an epithet of Alexander the Great.

गेती-नवर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संसार में फिरने वाला, सैर करने वाला, विश्वभ्रमी
  • सूर्य
  • सिकंदर महान की एक उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیتی نَوَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیتی نَوَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone