تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیتی اَفْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیتی اَفْروز کے معانیدیکھیے
گیتی اَفْروز کے اردو معانی
صفت
- عالم تاب، جہان کا روشن کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا
اسم، مذکر
- آفتاب، سورج
شعر
گیتی افروز اگر حضرت نیر رہتے
اتنا تاریک تو ہوتا نہ زمانا ہرگز
English meaning of getii-afroz
Adjective
- world-inflaming; world-illumining
Noun, Masculine
- an epithet of the sun
गेती-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ
گیتی اَفْروز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیتی اَفْروز)
گیتی اَفْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔