تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیتی آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیتی آرا کے معانیدیکھیے
گیتی آرا کے اردو معانی
صفت
- دنیا کو آراستہ کرنے والا ، نہایت خوبصورت (اسی رعایت سے یہ عورتوں کا نام رکھا جاتا ہے).
اسم، مذکر
- بادشاہ ؛ ایک قسم کا گلاب جو بصرے میں پیدا ہوتا ہے اس کی خوشبو مشک و عنبر کی طرح ہوتی ہے اور اس کی پتّیاں دیر تک تر و تازہ رہتی ہیں سوکھنے پر کپڑوں کے درمیان رکھ دی جاتی ہیں .
English meaning of getii-aara
Adjective
- world adorning
Noun, Masculine
- a musk scented rose
गेती-आरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संसार को सजाने और सँवारनेवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیتی آرا)
گیتی آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔