تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیسُوئے تابْ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیسُوئے تابْ دار کے معانیدیکھیے
گیسُوئے تابْ دار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم
شعر
تفکرات جہاں سے ہے یک قلم آزاد
پھنسا ہوا ترے گیسوئے تابدار میں دل
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
نرگس اشک بار کی سوگند
گیسوئے تابدار نے مارا
English meaning of gesuu-e-taabdaar
Adjective, Masculine
- lustrous tresses, curly tresses
गेसू-ए-ताबदार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- बहुत काले और घुँघराले बाल, घूंघरियाले बाल, पेंचदार बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیسُوئے تابْ دار)
گیسُوئے تابْ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔