تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال کے معانیدیکھیے
گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال
ge.nThii sa.nbhaar madhurii chaal, aaj na pahu.ncho pahu.ncho kaal•गेंठी संभार मधुरी चाल, आज न पहुँचो पहुँचो काल
نیز - گینْٹھی سَن٘بھال مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال
ضرب المثل
گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال کے اردو معانی
- آہستہ آہستہ کام ہو جائے گا
- گٹھری سنبھالے رہو اور مزے کی چال چلتے رہو آج نہیں تو کل پہنچ ہی جائیں گے
-
کسی کام میں جلدبازی نہیں کرنی چاہیے، صبر کرنے والے کو ہی کامیابی ملتی ہے
مثال - گینٹھی= گٹھڑی، گٹھری
गेंठी संभार मधुरी चाल, आज न पहुँचो पहुँचो काल के हिंदी अर्थ
- धीरे धीरे काम हो जाएगा
- गठरी संभाले रहो मज़े की चाल चलो आज नहीं तो कल पहुँच ही जाएँगे
- किसी काम में जल्द-बाज़ी नहीं करनी चाहिए, धैर्यवान को ही सफलता मिलती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال)
گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔