تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیند بَلّا" کے متعقلہ نتائج

گینْد

چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے

گیند گَھر

وہ جگہ جہاں گیند سے طرح طرح کے کھیل کھیلتے ہیں

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گیند قَلْعَہ

ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

گیندَئی

گیندے کے رنگ کا، سرخی لیے ہوئے زرد رنگ کا، پیلا رنگ

گیند گھوڑا

ایک کھیل جس میں دو لڑکے دو گیندیں زمین پر پھینک دیتے ہیں پھر ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی گیند کو نشانہ لگاتا ہے ، اگر نشانہ لگ کر گیند دور چلی جائے تو جس کی گیند کو نشانہ لگا ہو وہ پہلے لڑکے کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر گیند کے فاصلے تک لے کر جاتا ہے ، اسی طرح باری باری دونوں ایک دوسرے کو نشانہ لگا کر چڈی دیتے ہیں.

گیند تَڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے

گیند کَرنا

(cricket) to bowl

گیند خانَہ

بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.

گیند کَپڑا

زرد رنگ کا کپڑا (جو کرشن جی کے پیرو پہنتے تھے).

گیند بَلّا

کرکٹ کا کھیل، ایک میدانی کھیل جسے گیند بلے سے کھیلتے ہیں

گیند چَڈّی

رک : گیند تڑی.

گیند گَہْوارَہ

ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بُت پر چڑھاتے ہیں.

گیند چَڈّھی

رک : گیند تڑی.

گیند گَدَوَّل

گیند کا کھیل ، گوئے بازی.

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

گینْد تَڑی کھیلنا

play at striking ball

گیندے کا پھول

گل صدبرگ

گینْد چَڈّی کھیلنا

play at striking ball

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

گیندا کھیلْنا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں ایک دوسرے پر گیندے کے پھول پھینکتی ہیں

پُھل گیند

گین٘دے کا پھول .

کِرْکِٹ گیند

کرکٹ کھیلنے کی گیند .

آتِشی گیند

فاسفورس وغیرہ سے بنایا ہوا گولا سے گیند کی طرح کھیلا جاتا ہے، چوگاں

یَہی گیند یَہی مَیدان

رک : یہی گو یہی میدان ، آئیے ابھی مقابلہ ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گیند بَلّا کے معانیدیکھیے

گیند بَلّا

ge.nd-ballaaगेंद-बल्ला

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

گیند بَلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرکٹ کا کھیل، ایک میدانی کھیل جسے گیند بلے سے کھیلتے ہیں

Urdu meaning of ge.nd-ballaa

  • Roman
  • Urdu

  • krikeT ka khel, ek maidaanii khel jise gend bale se khelte hai.n

English meaning of ge.nd-ballaa

Noun, Masculine

  • bat and ball, cricket

गेंद-बल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रिकेट का खेल, गेंद और बल्ले से खेला जाने वाला एक खेल, क्रिकेट खेलने की सामग्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گینْد

چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے

گیند گَھر

وہ جگہ جہاں گیند سے طرح طرح کے کھیل کھیلتے ہیں

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گیند قَلْعَہ

ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

گیندَئی

گیندے کے رنگ کا، سرخی لیے ہوئے زرد رنگ کا، پیلا رنگ

گیند گھوڑا

ایک کھیل جس میں دو لڑکے دو گیندیں زمین پر پھینک دیتے ہیں پھر ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی گیند کو نشانہ لگاتا ہے ، اگر نشانہ لگ کر گیند دور چلی جائے تو جس کی گیند کو نشانہ لگا ہو وہ پہلے لڑکے کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر گیند کے فاصلے تک لے کر جاتا ہے ، اسی طرح باری باری دونوں ایک دوسرے کو نشانہ لگا کر چڈی دیتے ہیں.

گیند تَڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے

گیند کَرنا

(cricket) to bowl

گیند خانَہ

بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.

گیند کَپڑا

زرد رنگ کا کپڑا (جو کرشن جی کے پیرو پہنتے تھے).

گیند بَلّا

کرکٹ کا کھیل، ایک میدانی کھیل جسے گیند بلے سے کھیلتے ہیں

گیند چَڈّی

رک : گیند تڑی.

گیند گَہْوارَہ

ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بُت پر چڑھاتے ہیں.

گیند چَڈّھی

رک : گیند تڑی.

گیند گَدَوَّل

گیند کا کھیل ، گوئے بازی.

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

گینْد تَڑی کھیلنا

play at striking ball

گیندے کا پھول

گل صدبرگ

گینْد چَڈّی کھیلنا

play at striking ball

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

گیندا کھیلْنا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں ایک دوسرے پر گیندے کے پھول پھینکتی ہیں

پُھل گیند

گین٘دے کا پھول .

کِرْکِٹ گیند

کرکٹ کھیلنے کی گیند .

آتِشی گیند

فاسفورس وغیرہ سے بنایا ہوا گولا سے گیند کی طرح کھیلا جاتا ہے، چوگاں

یَہی گیند یَہی مَیدان

رک : یہی گو یہی میدان ، آئیے ابھی مقابلہ ہوجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیند بَلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیند بَلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone