تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں" کے متعقلہ نتائج

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

اردو، انگلش اور ہندی میں گیہُوں کے معانیدیکھیے

گیہُوں

gehuu.nगेहूँ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: غلہ

  • Roman
  • Urdu

گیہُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا

شعر

Urdu meaning of gehuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • gandum, ek mashhuur Galla ka naam, kahte hai.n ki use khaane par hazrat aadam alaihi assalaam bahisht se nikaale ge the magar i.isaa.ii kahte hai.n ki unho.n ne seb khaaya tha

English meaning of gehuu.n

Noun, Masculine

  • wheat, the food grain that is staple diet in temperate countries

गेहूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त पौधे के छोटे लंबोतरे दाने या बीज, रबी की फ़सल का एक प्रसिद्ध अनाज, खाद्यान्न, गंदुम, कनक

گیہُوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیہُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیہُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone