تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے کے معانیدیکھیے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

gehuu.n kii roTii ko faulaadii peT chaahiyeगेहूँ की रोटी को फ़ौलादी पेट चाहिए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے کے اردو معانی

  • نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

Urdu meaning of gehuu.n kii roTii ko faulaadii peT chaahiye

  • Roman
  • Urdu

  • neamat kha kar bachaane ko ba.Daa hauslaa chaahi.e, daulat ya martaba paane ke baad apnii had se na ba.Dhnaa pa.De hauslaamand aadamii ka kaam hai

गेहूँ की रोटी को फ़ौलादी पेट चाहिए के हिंदी अर्थ

  • नेअमत खा कर बचाने को बड़ा हौसला चाहिए, दौलत या मर्तबा पाने के बाद अपनी हद से ना बढ़ना पड़े हौसलामंद आदमी का काम है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone