تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَزَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَزَنْد کے معانیدیکھیے
گَزَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت
- صدمہ، دھچکا، نقصان، گھاٹا، خسارہ، زیاں، چوٹ، کسک
- ٹوک یا جادو کا اثر
- دیو، جن یا بھوت پریت کا اثر، نظر بد کا اثر
- بد بختی، بد نصیبی
شعر
گزر گیا ہے وہ سیلاب آتش امروز
بغیر خیمہ و خاشاک کو گزند کیے
وہیں لگی ہے جو نازک مقام تھے دل کے
یہ فرق دست عدو کے گزند کیا کرتے
بات کرتے ہو تو ہوتا ہے زباں سے صدمہ
دیکھتے ہو تو پہنچتا ہے گزند آنکھوں سے
English meaning of gazand
Noun, Masculine
- harm, injury
- loss, damage
- misfortune
गज़ंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुख, तकलीफ़, कष्ट, मुसीबत
- सदमा, धचका, नुक़्सान, घाटा, हानि, क्षति, चोट, कसक
- टोक या जादू का असर
- देव, जिन्न या भूत-प्रेत का प्रभाव, बुरी नज़र का प्रभाव
- दुर्भाग्य, बुरे नसीब वाला
گَزَنْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَزَنْد)
گَزَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔