تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَزَل دَرْ غَزَل" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَزَل دَرْ غَزَل کے معانیدیکھیے

غَزَل دَرْ غَزَل

Gazal-dar-Gazalग़ज़ल-दर-ग़ज़ल

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

غَزَل دَرْ غَزَل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ایک غزل کے بعد اسی زمین میں دوسری غزل کہنا

شعر

Urdu meaning of Gazal-dar-Gazal

  • Roman
  • Urdu

  • ek Gazal ke baad isii zamiin me.n duusrii Gazal kahnaa

English meaning of Gazal-dar-Gazal

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • write ghazal on the same parameter of other ghazal

ग़ज़ल-दर-ग़ज़ल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ग़ज़ल के बाद उसी छंद या पैमाने पर दूसरी ग़ज़ल कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَزَل دَرْ غَزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَزَل دَرْ غَزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone