تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَضَبْناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَبْناک کے معانیدیکھیے
غَضَبْناک کے اردو معانی
صفت
- غصے میں بھرا ہوا، طیش میں آیا ہوا، بہت برھم، نہایت خفا، برافروختہ
شعر
ہے مرے گرد حفاظت کے لیے ایک حصار
ہو اگر کوئی غضب ناک مری تاک میں ہے
آ جاتا ہے خود موت کو رہ رہ کے پسینہ
تیور میری ہستی کے غضب ناک بہت تھے
کیا غضب ناک تھی سورج کی برہنہ شمشیر
کالے مجرم کی طرح نکلے نہ گھر سے بادل
English meaning of Gazabnaak
Adjective
- enraged, irate, furious, indignant, full of rage
ग़ज़बनाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ग़ुस्से में भरा हुआ, क्रोध में आया हुआ, बहुत अधिक क्रोधित, अत्यधिक नाराज़, भड़का हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَضَبْناک)
غَضَبْناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔