تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَضَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَب کے معانیدیکھیے
غَضَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عجیب، نادر، انوکھا
- حیرت و استعجاب ظاہر کرنے کر لئے
- غصّہ، خفگی، غیظ
- بہت زیادہ، حد سے سوا
- اظہارِ تاسف کے لیے، بجائے ہائے ہائے
- قہر، عذاب
- خوبی میں بکتا، کمال حسین، بہت زیادہ خوبصورت، بے مثل
- ظلم، زیادتی، اندھیر، زبردستی، سختی
- پُراثر، پُردرد، پُرسوز
- شدید طور پر متاثر کرنے والے، ستم، آفت، قیامت
- مشکل صورت حال، بَلا، مصیبت، تباہی
- ناراض، برافروختہ، برہم
- بڑھ چڑھ کر
- بہت بُری بات، بہت بے جا بات، بے سروپا بات، بے بنیاد بات
- مضر، ضردرساں، خطرناک
- شرانگیز، بدطینت، فریبی، دغاباز
- حیرت انگیز، تعجب خیز، بلا کا
- بڑا مشکل، نہایت دشوار، بہت ناگوار
- بے تحاشا، بے انتہا، بُری طرح
وضاحتی ویڈیو
شعر
غضب ہے وہ ضدی بڑے ہو گئے
میں لیٹا تو اٹھ کے کھڑے ہو گئے
لپٹ بھی جا نہ رک اکبرؔ غضب کی بیوٹی ہے
نہیں نہیں پہ نہ جا یہ حیا کی ڈیوٹی ہے
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
English meaning of Gazab
Noun, Masculine
- awful, fearful, intense, tremendous, shocking
- outrage, passion, wrath, anger, fury, rage
ग़ज़ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अभिशाप, आपदा, अंधेर, ज़बरदस्ती, बढ़ चढ़ कर
- उक्त प्रकार के कोप के कारण पड़नेवाली बहुत बड़ी विपत्ति या संकट। मुहा०-(किसी पर) गजब गुजारना = ऐसा काम करना जिससे किसी पर बहुत अधिक विपत्ति पड़े। उदा०-गजब गुजारत गरीबन की धार पै।-पद्माकर (किसी पर) गजब ढाना = किसी के लिए भीषण विपत्ति या संकट उत्पन्न करना।
- भीषण क्रोध। बहुत तेज गुस्सा। कोप। प्रकोप। पद-जब इलाही ईश्वर का या दैवी कोप
- क्रोध, गुस्सा, बहुत अधिक क्रोध, प्रकोप, दैवी प्रकोप, खुदाई क़हर।
- प्रकोप
- विपदा; आफ़त
- कोप; क्रोध; गुस्सा
- ज़ुल्म; अन्याय; अंधेर
- भारी हानि
- असाधारण
- कुछ विशेष घटना; विलक्षण बात
غَضَب کے مترادفات
غَضَب سے متعلق محاورے
غَضَب کے قافیہ الفاظ
غَضَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَضَب)
غَضَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔