تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَضَب" کے متعقلہ نتائج

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وَقاری

وقار سے متعلق یا منسوب، وقار کا

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَقار بُلَند ہونا

عزت بڑھنا، عزت زیادہ ہونا، توقیر میں اضافہ ہونا

وَقار آنا

قدر و منزلت زیادہ ہوجانا نیز متانت حاصل ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا

وَقار جانا

عزت جانا ، قدر و منزلت ختم ہو جانا ۔

وَقار کھونا

آبرو گنوانا ، عزت کھونا ، بے عزت ہونا ۔

وَقار بَڑھنا

رک : وقار بڑھ جانا ؛ آبرو زیادہ ہونا ، عزت میں اضافہ ہونا ۔

وَقار جَمانا

وقار قائم کرنا ۔

وَقار بَڑھانا

عزت بڑھانا، نام روشن کرنا، شان میں اضافہ کرنا

وَقار گَھٹانا

عزت گھٹانا، عزت ختم کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

وَقار و تَمکِیں

عزت اور بردباری ، شان اور سنجیدگی ۔

وَقار بَڑھ جانا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

وَقارُ الاُمَرَاء

(بالعموم امرا کے خطاب کے طور پر) نظام حیدرآباد دکن کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب ۔

کوہ وَقار

پہاڑ جیسے وقار والا، بڑی متانت والا

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

عَرْش وَقار

عالی مرتبت.

اَہلِ وَقار

رعب و داب والے لوگ، بڑے آدمی

عِزّ و وَقار

فَلَک وَقار

رک : فلک مآب .

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

گَرْدُوں وَقار

بڑی منزلت اور مرتبے والا ، عالی وقار ، صاحب جاہ و جلال .

صِنْفی وَقار

رکھ رکھاؤ جو کسی صنف سے مخصوص ہو.

سُلَیمان وَقار

رک : سلیمان جاہ .

بے وَقار

بے عزت، بے وقعت، ذلیل، خوار، اوچھا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَب کے معانیدیکھیے

غَضَب

Gazabग़ज़ब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: غَضِبَ

غَضَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عجیب، نادر، انوکھا
  • حیرت و استعجاب ظاہر کرنے کر لئے
  • غصّہ، خفگی، غیظ
  • بہت زیادہ، حد سے سوا
  • اظہارِ تاسف کے لیے، بجائے ہائے ہائے
  • قہر، عذاب
  • خوبی میں بکتا، کمال حسین، بہت زیادہ خوبصورت، بے مثل
  • ظلم، زیادتی، اندھیر، زبردستی، سختی
  • پُراثر، پُردرد، پُرسوز
  • شدید طور پر متاثر کرنے والے، ستم، آفت، قیامت
  • مشکل صورت حال، بَلا، مصیبت، تباہی
  • ناراض، برافروختہ، برہم
  • بڑھ چڑھ کر
  • بہت بُری بات، بہت بے جا بات، بے سروپا بات، بے بنیاد بات
  • مضر، ضردرساں، خطرناک
  • شرانگیز، بدطینت، فریبی، دغاباز
  • حیرت انگیز، تعجب خیز، بلا کا
  • بڑا مشکل، نہایت دشوار، بہت ناگوار
  • بے تحاشا، بے انتہا، بُری طرح

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of Gazab

Noun, Masculine

  • awful, fearful, intense, tremendous, shocking
  • outrage, passion, wrath, anger, fury, rage

ग़ज़ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिशाप, आपदा, अंधेर, ज़बरदस्ती, बढ़ चढ़ कर
  • उक्त प्रकार के कोप के कारण पड़नेवाली बहुत बड़ी विपत्ति या संकट। मुहा०-(किसी पर) गजब गुजारना = ऐसा काम करना जिससे किसी पर बहुत अधिक विपत्ति पड़े। उदा०-गजब गुजारत गरीबन की धार पै।-पद्माकर (किसी पर) गजब ढाना = किसी के लिए भीषण विपत्ति या संकट उत्पन्न करना।
  • भीषण क्रोध। बहुत तेज गुस्सा। कोप। प्रकोप। पद-जब इलाही ईश्वर का या दैवी कोप
  • क्रोध, गुस्सा, बहुत अधिक क्रोध, प्रकोप, दैवी प्रकोप, खुदाई क़हर।
  • प्रकोप
  • विपदा; आफ़त
  • कोप; क्रोध; गुस्सा
  • ज़ुल्म; अन्याय; अंधेर
  • भारी हानि
  • असाधारण
  • कुछ विशेष घटना; विलक्षण बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَضَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَضَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone