تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَضَب ڈھانا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَب ڈھانا کے معانیدیکھیے

غَضَب ڈھانا

Gazab Dhaanaaग़ज़ब ढाना

محاورہ

مادہ: غَضَب

غَضَب ڈھانا کے اردو معانی

  • آفت برپا کرنا، بہت ظلم وستم کرنا، تباہی مچانا
  • کمال دکھانا، حیرت انگیز کام کرنا

English meaning of Gazab Dhaanaa

  • create a stir, be cruel, raise a tumult
  • show consummate skill, power or beauty

ग़ज़ब ढाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत पैदा करना, बहुत अत्याचार करना, तबाही मचाना
  • कमाल दिखाना, अविश्वसनीय काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَضَب ڈھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَضَب ڈھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone