تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیُور کے معانیدیکھیے
غَیُور کے اردو معانی
صفت
- بہت غیرت مند، بڑی غیرت والا، اپنی عزت کا پاس لحاظ کرنے والا
- خود دار
- بہادر، آن پر مرمٹنے والا
- بہت رشک کرنے والا
- خدا کا ایک صفاتی نام
شعر
غیور دل سے نہ مانگی گئی مراد اداؔ
برسنے آپ ہی کالی گھٹا نہیں آئی
یوسف غیور فطرت یوسف غیور تر
کیا اعتبار خواب زلیخا کرے کوئی
حیران ہوں کہ وار سے کیسے بچا ندیمؔ
وہ شخص تو غریب و غیور انتہا کا تھا
English meaning of Gayuur
Adjective
- having self-respect, high-minded, with keen sense of honour
- one with self respect
- an epithet of God
ग़यूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अ. वि. औरतमंद, स्वाभिमानी।
- ख़ुद्दार
- ख़ुदा का एक सिफ़ाती नाम
- बहुत रशक करने वाला
- बहुत गैरतमन्द, बड़ी ग़ैरत वाला, अपनी इज़्ज़त का पास लिहाज़ करने वाला
- बहादुर, आन पर मर्रमिटने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیُور)
غَیُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔