تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَیا گُزرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا گُزرا کے معانیدیکھیے
گَیا گُزرا کے اردو معانی
صفت، فعل مرکب
- باز آیا
- گزرا ہوا، بیتا ہوا، رفتہ و گزشتہ
- پرانا دُھرانا، بہت پرانا
- کسی کام کا نہ رہا، کسی قابل نہ رہا
- تباہ و برباد، نیست و نابود
- جو اپنی صفات یا خصوصیات کھو چکا ہو، جس میں خوبی نہ ہو، جو پستی یا تنزل میں ہو، خستہ حال، بزدل، فقیر و حقیر، ناتواں، بے قدر، خراب، بُرا، بدتر، تباہی کی حالت میں
- بدچلن، بد اطوار، بے حیا، بے غیرت
- بے تعلق، بے واسطہ، کوئی واسطہ نہ رکھنے والا
- صفت۔ مذکر۔ گزرا ہوا، نکمّا، بیکار، ناقص، ناقابل استعمال، کم حوصلہ، کمزور، ناچیز، بے حیا، بے غیرت، مفلس، غریب، ناقابل وصول، نالائق، (ماضی کا صیغہ) بیکار ہوگیا، کسی کام کا نہیں رہا مونث کے لئے گئی گزری۔ ؎
فعل متعلق
- افلاس میں، تنگ دستی میں، مفلسی میں، کم سے کم، گنے درجے میں
شعر
اتنا گیا گزرا بھی مجھ کو نہ واں سے سمجھ
غیر تو اس کوچے سے پھر تو گزر دیکھنا
ہمیں اے گردش دوراں گیا گزرا نہ جان اتنا
گزرنے پر جب آئے ہیں تو ہر عالم سے گزرے ہیں
حال ہجراں پوچھتے کیا ہو کہ صورت دیکھ لو
صاف ظاہر ہے مریض غم گیا گزرا ہوا
English meaning of gayaa-guzraa
Adjective, Compound Verb
- dead and gone
- insignificant, useless
- worthless (person)
गया-गुज़रा के हिंदी अर्थ
विशेषण, यौगिक क्रिया
- बेकार; ख़राब; हीन दशा को प्राप्त; जो किसी लायक न हो
- निकृष्ट; तुच्छ
- बीता हुआ; भूतपूर्व
- दुर्दशाग्रस्त।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَیا گُزرا)
گَیا گُزرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔