تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعیُ الثُّبُوت

جو یقینی طور پر ثابت ہو، حقیقی ثبوت کا حامل

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

قَطْعیُ الدَّلاَلت

ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت

نُقصِ قَطعی

vital defect

ثُبُوتِ قَطعی

conclusive proof

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

مُحالِ قَطْعی

जो बिलकुल असंभव हो।

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ

(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی کے معانیدیکھیے

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

gayaa gaa.nv jahaa.n Thaakur ha.nsaa, gayaa rukh jahaa.n bagulaa basaa, gayaa taal jahaa.n pakii kaa.ii, ga.ii kuup jahaa.n bha.ii athaa.iiगया गाँव जहाँ ठाकुर हँसा, गया रुख जहाँ बगुला बसा, गया ताल जहाँ पकी काई, गई कूप जहाँ भई अथाई

نیز : گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی کے اردو معانی

  • جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of gayaa gaa.nv jahaa.n Thaakur ha.nsaa, gayaa rukh jahaa.n bagulaa basaa, gayaa taal jahaa.n pakii kaa.ii, ga.ii kuup jahaa.n bha.ii athaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jis gaanv ke maalik ne a.ish-o-ishrat me.n zindgii guzaarii vo uja.D gayaa, jis daraKht par bagule ka baseraa ho vo Khushak hojaataa hai, jis taal ya hauz me.n kaa.ii lag jaaye aur jis kuve.n kii tahaa baiTh jaaye vo naakaara ho jaate hai.n

गया गाँव जहाँ ठाकुर हँसा, गया रुख जहाँ बगुला बसा, गया ताल जहाँ पकी काई, गई कूप जहाँ भई अथाई के हिंदी अर्थ

  • जिस गाँव के मालिक ने भोग में जीवन व्यतीत किया वो उजड़ गया, जिस पेड़ पर बगुले का बसेरा हो वो सूख जाता है, जिस ताल या हौज़ में काई लग जाए एवं जिस कुएँ की तह बैठ जाए वो व्यर्थ एवं बेकार हो जाते हैं

    विशेष नष्ट हो जाता है वह गाँव जहाँ का प्रधान हँसोड़ हो। नष्ट हो जाता है वह वृक्ष जिस पर बगुला निवास करे। नष्ट हो जाता है वह ताल जिसमें काई पैदा हो जाए। नष्ट हो जाता है वह कुआँ जिसकी तली बैठ जाए। अथाई= अथाह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعیُ الثُّبُوت

جو یقینی طور پر ثابت ہو، حقیقی ثبوت کا حامل

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

قَطْعیُ الدَّلاَلت

ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت

نُقصِ قَطعی

vital defect

ثُبُوتِ قَطعی

conclusive proof

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

مُحالِ قَطْعی

जो बिलकुल असंभव हो।

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ

(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone