تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَواہ کے معانیدیکھیے
گَواہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کسی امر کی شہادت دینے یا ثبوت بہم پہنچانے والا، شاہد، گواہی دینے والا، شہادت دینے والا
مثال - ایاز کہا ... توں صاحب ہے میں بندہ ہوں او س کوں گواہ خدا تعالیٰ کا خَلَق آدَمَ عَلیٰ صورتہ ہے . (۱۶۰۳ ، شرح تمہیدات ہمدانی (ق) ، ۵۷) . نالا ہمارے دل کے غم کا گواہ بس ہےدینے کے تئیں شہادت انگشت آہ بس ہے (۱۷۱۸ ، دیوان آبرو (ق) ، ۵۵) .
شعر
عاشق کی بے کسی کا تو عالم نہ پوچھیے
مجنوں پہ کیا گزر گئی صحرا گواہ ہے
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑا
وہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
ہم کسی کو گواہ کیا کرتے
اس کھلے آسمان کے آگے
English meaning of gavaah
Noun, Masculine
-
witness, eyewitness, a person who has personally seen something happen and so can give a first-hand description of it
Example - Wakil ki zimmadari hoti hai ki wo gawah se jirah kare taki uski sadaqat sabit ho
गवाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
ऐसा व्यक्ति जिसने कोई घटना स्वयं देखी हो अथवा जिसे किसी घटना, तथ्य बात आदि की ठीक और परी जानकारी हो, साक्षी, गवाह, गवाही देने वाला, जैसे: बहुत से लोग इस घटना के गवाह हैं
उदाहरण - वकील की ज़िम्मादारी होती है कि वो गवाह से जिरह करे ताकि उसकी सदाक़त साबित हो
گَواہ کے مترادفات
گَواہ سے متعلق محاورے
گَواہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَواہ)
گَواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔