تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَواہ ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَواہ ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

گَواہ ٹُوٹْنا

gavaah TuuTnaaगवाह टूटना

محاورہ

مادہ: گَواہ

  • Roman
  • Urdu

گَواہ ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • گواہ کا فریق مخالف سے مل جانا، گواہ کا منحرف ہوجانا
  • کسی کے گواہ کا اس کے خلاف گواہی دینا، گواہ کا بیان بگڑ جانا

Urdu meaning of gavaah TuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gavaah ka fariiq muKhaalif se mil jaana, gavaah ka munahrif hojaana
  • kisii ke gavaah ka is ke Khilaaf gavaahii denaa, gavaah ka byaan biga.D jaana

English meaning of gavaah TuuTnaa

  • a witness to go back on his statement

गवाह टूटना के हिंदी अर्थ

  • साक्षी का विपक्षी दल से मिल जाना, साक्षी का फिर जाना
  • किसी के साक्षी का उसके विरुद्ध गवाही देना, गवाह का बयान बिगड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَواہ ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَواہ ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone