تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گئو گھاٹ" کے متعقلہ نتائج

گَئُو

گائے

گَئُو سالَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ (خصوصاً عمر سے اُتری ہوئی یا آوارہ گایوں کے لیے).

گَئُو ہِیرا

(گلّہ بانی) جنگل میں گائے بیل بند کرنے کو لکڑیوں کی بنائی ہوئی باڑ.

گَئُو خانَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ.

گَئُو شالَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ (خصوصاً عمر سے اُتری ہوئی یا آوارہ گایوں کے لیے)

گَئُو ہَتّیا

گائےکو ذبح کرنا یا جان سے مارنا، گائے کو ذبح کرنے یا مارنے کا پاپ، گاؤ کشی

گَئُو کھا

(دباغت) گائے کا چمڑا جو پکایا اور کمایا ہوا ہو.

گَئُو رَس

دودھ، دہی، چاچھ، لسّی

گَئُو کوس

وہ بُعد یا فاصلہ جہاں تک گائے کی آدھی رات کے وقت کی آواز جائے ہندی کوس.

گَئُو لوک

وشنو یا کرشن کی قیام گاہ ؛ سورگ ، جنت.

گَئُو کِھی

گائے کے چمڑے کی بنی ہوئی جوتی.

گَئُو مُکھ

گائے کے مُن٘ھ جیسا، گائے کے مُن٘ھ کی شکل کا ظرف

گَئُو ماس

گائے کا گوشت.

گَئُو تھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں آکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں.

گَئُو پُتْر

گائے کا بچہ ، (مجازاً) سادہ لوح ، بے وقوف.

گَئُو مُتْر

گائے کا پیشاب (جسے ہندو متبرک سمجھتے ہیں.

گَئُو آدمی

سیدھا سادا انسان، بھولا بھالا شخص، گاؤدی، بدھو

گَئُو ماتا

(ہندو) احتراماً گائے کو کہتے ہیں

گَئُو پُوجا

گائے کو پوجنا ، گائے کی پرستش.

گَئُو کُشی

گائے کو ذبح کرنا یا جان سے مارنا.

گَئُو مُوتْر

رک : گئو مُتْر.

گَئُو دَسْتا

(سنگ تراشی) سفید دھاریوں والا سیاہ رنگ کا پتھر جو بہت کمیاب ہے ، اس سے تسبیح کے دانے بنائے جاتے ہیں سنگِ سلیمانی.

گَئُو مُکھی

گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری

گَئُو لوچَن

ایک زرد رنگ کا مادّہ جو گائے کے پتّے میں نکلتا اور بعد میں جم جاتا ہے ، گائے دون اس کا تلک لگاتے اور دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں.

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

گَئُو دَنْتی

ایک سفید رنگ کی چمک دار ڈلی جس کا کُشتہ دوا میں مستعمل ہے، ایک قسم کی ہڑتال

گَئُو چیچَک

چیچک کی ایک قسم جو گایوں کو ہو جاتی ہے اور پھر ان سے انسانوں کو لگ جاتی ہے.

گَئُو بَھگْتی

گائے کی حمایت اور حفاظت کرنے والا.

گَئُو رَکْھشا

گائے کو نسل کُشی یا ذبح ہونے سے بچانا، گائے کی نگہبانی

گَئُو چَرائی

(گلّہ بانی) گائیں چرانے کی اُجرت.

گَئُو سُوکْھیا

گائے کو سُکھا دینے والی بیماری ، گائے کی ایک بیماری جس میں وہ بہت دُبلی ہو جاتی ہے.

گَئُو بَھکْشَک

گائے کا گوشت کھانے والا شخص.

گَئُو رَکْھشَک

گائے کا محافظ ، گائے کے ذبح کا مخالف.

گَئُو مُکھ صَحْن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

گَئُو مُکھ آنگَن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

بَن گَئُو

رک : بن پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں گئو گھاٹ کے معانیدیکھیے

گئو گھاٹ

ga.uu-ghaaTगऊ-घाट

وزن : 1221

مادہ: گَئُو

  • Roman
  • Urdu

گئو گھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا یا تالاب وغیرہ کا وہ مقام جو گایوں اور دوسرے مویشیوں کے پانی پینے کے لیے مخصوص ہوتا ہے

Urdu meaning of ga.uu-ghaaT

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ya taalaab vaGaira ka vo muqaam jo gaa.iyo.n aur duusre maveshiiyo.n ke paanii piine ke li.e maKhsuus hotaa hai

गऊ-घाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी या तालाब में एक स्थान जो गायों और अन्य पशुओं के पानी पीने के लिए आरक्षित या ख़ास होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَئُو

گائے

گَئُو سالَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ (خصوصاً عمر سے اُتری ہوئی یا آوارہ گایوں کے لیے).

گَئُو ہِیرا

(گلّہ بانی) جنگل میں گائے بیل بند کرنے کو لکڑیوں کی بنائی ہوئی باڑ.

گَئُو خانَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ.

گَئُو شالَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ (خصوصاً عمر سے اُتری ہوئی یا آوارہ گایوں کے لیے)

گَئُو ہَتّیا

گائےکو ذبح کرنا یا جان سے مارنا، گائے کو ذبح کرنے یا مارنے کا پاپ، گاؤ کشی

گَئُو کھا

(دباغت) گائے کا چمڑا جو پکایا اور کمایا ہوا ہو.

گَئُو رَس

دودھ، دہی، چاچھ، لسّی

گَئُو کوس

وہ بُعد یا فاصلہ جہاں تک گائے کی آدھی رات کے وقت کی آواز جائے ہندی کوس.

گَئُو لوک

وشنو یا کرشن کی قیام گاہ ؛ سورگ ، جنت.

گَئُو کِھی

گائے کے چمڑے کی بنی ہوئی جوتی.

گَئُو مُکھ

گائے کے مُن٘ھ جیسا، گائے کے مُن٘ھ کی شکل کا ظرف

گَئُو ماس

گائے کا گوشت.

گَئُو تھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں آکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں.

گَئُو پُتْر

گائے کا بچہ ، (مجازاً) سادہ لوح ، بے وقوف.

گَئُو مُتْر

گائے کا پیشاب (جسے ہندو متبرک سمجھتے ہیں.

گَئُو آدمی

سیدھا سادا انسان، بھولا بھالا شخص، گاؤدی، بدھو

گَئُو ماتا

(ہندو) احتراماً گائے کو کہتے ہیں

گَئُو پُوجا

گائے کو پوجنا ، گائے کی پرستش.

گَئُو کُشی

گائے کو ذبح کرنا یا جان سے مارنا.

گَئُو مُوتْر

رک : گئو مُتْر.

گَئُو دَسْتا

(سنگ تراشی) سفید دھاریوں والا سیاہ رنگ کا پتھر جو بہت کمیاب ہے ، اس سے تسبیح کے دانے بنائے جاتے ہیں سنگِ سلیمانی.

گَئُو مُکھی

گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری

گَئُو لوچَن

ایک زرد رنگ کا مادّہ جو گائے کے پتّے میں نکلتا اور بعد میں جم جاتا ہے ، گائے دون اس کا تلک لگاتے اور دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں.

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

گَئُو دَنْتی

ایک سفید رنگ کی چمک دار ڈلی جس کا کُشتہ دوا میں مستعمل ہے، ایک قسم کی ہڑتال

گَئُو چیچَک

چیچک کی ایک قسم جو گایوں کو ہو جاتی ہے اور پھر ان سے انسانوں کو لگ جاتی ہے.

گَئُو بَھگْتی

گائے کی حمایت اور حفاظت کرنے والا.

گَئُو رَکْھشا

گائے کو نسل کُشی یا ذبح ہونے سے بچانا، گائے کی نگہبانی

گَئُو چَرائی

(گلّہ بانی) گائیں چرانے کی اُجرت.

گَئُو سُوکْھیا

گائے کو سُکھا دینے والی بیماری ، گائے کی ایک بیماری جس میں وہ بہت دُبلی ہو جاتی ہے.

گَئُو بَھکْشَک

گائے کا گوشت کھانے والا شخص.

گَئُو رَکْھشَک

گائے کا محافظ ، گائے کے ذبح کا مخالف.

گَئُو مُکھ صَحْن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

گَئُو مُکھ آنگَن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

بَن گَئُو

رک : بن پڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گئو گھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گئو گھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone