تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوتَم" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی ڈالنا

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

رنج جدائی

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

وصل و جدائی

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوتَم کے معانیدیکھیے

گَوتَم

gautamगौतम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

گَوتَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدھ یا شاکیہ منی کا نام جو بدھ مذہب کے بانی تھے
  • گوتم سے منسوب، گوتم کی نسل سے متعلق یا وابستہ
  • چھتریوں کے ایک خاندان کا نام جو گوتم اوّل کی نسل سے ہے
  • جین مت کے اخیر اوتار یعنی مہابیر سوامی کا پہلا چیلا

شعر

English meaning of gautam

Noun, Masculine

  • name of a celebrated Rishi, author of several hymns of the Vedas
  • name of a sage, the founder of the Nyāya philosophy
  • Gautam Buddha, name of the founder of Budhism

गौतम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुद्ध धर्म के संस्थापक का नाम
  • गोतम ऋषि के वंशज
  • क्षत्रियों का एक वंश या वर्ग
  • छतरीयों के एक ख़ानदान का नाम जो गौतम अव़्वल की नसल से है
  • गोतम ऋषि के वंशज; एक गोत्र का नाम
  • जैन मत के अंतिम अवतार यानी महाबीर स्वामी का पहला चेला
  • (पुराण) एक ऋषि जिन्होंने अपनी पत्नी अहिल्या को शाप देकर पत्थर बना दिया था
  • पुराणों आदि के अनुसार एक ऋषि जिन्होंने अपनी स्त्री अहल्या को इन्द्र के साथ अनुचित संबंध करने के कारण शाप देकर पत्थर की तरह जड़ कर दिया था और जिसका उद्धार भगवान् श्री रामचन्द्र ने किया था।
  • बुद्ध का एक नाम
  • कृपाचार्य।
  • गौतम से मंसूब, गौतम की नसल से मुताल्लिक़ या वाबस्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone