تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی کے معانیدیکھیے

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

gauraa ruu.The gii to apnaa suhaag le gii, bhaag to na le giiगौरा रुठेगी तो अपना सुहाग लेगी, भाग तो न लेगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی کے اردو معانی

  • اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

    مثال گورا: پاربتی دیوی

  • مالک یا امیر ناراض ہوگا تو اپنی ملازمت سے نکال دے گا، قسمت تو نہیں لے لے گا، قسمت کا تو مل ہی جائے گا

Urdu meaning of gauraa ruu.The gii to apnaa suhaag le gii, bhaag to na le gii

  • Roman
  • Urdu

  • apnii KhudamuKhtaarii zaahir karne ke li.e ek a.ise shaKhs ka kahnaa, jis ka maalik ya Thikaana faraaham karne vaala is se naaKhush ho gayaa ho aur alag karne ya nikaalne kii dhamkii de rahaa ho
  • maalik ya amiir naaraaz hogaa to apnii mulaazmat se nikaal degaa, qismat to nahii.n le legaa, qismat ka to mil hii jaa.egaa

गौरा रुठेगी तो अपना सुहाग लेगी, भाग तो न लेगी के हिंदी अर्थ

  • अपनी आत्मनिर्भरता प्रकट करने के लिए एक ऐसे व्यक्ति का कहना, जिसका मालिक या आश्रयदाता उससे अप्रसन्न हो गया हो और अलग कर देने की धमकी दे रहा हो

    विशेष सुहाग-भेंट। भाग-भाग्य। गौरा-पार्वती। यहाँ अभिप्राय देवी से है।

  • मालिक या आश्रयदाता अप्रसन्न होगा तो अपनी नौकरी से निकाल देगा, भाग्य तो नहीं ले लेगा, भाग्य का तो मिल ही जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone