تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَور طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَور طَلَب کے معانیدیکھیے
غَور طَلَب کے اردو معانی
صفت
- سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق
شعر
بے کار ہے بے معنی ہے اخبار کی سرخی
لکھا ہے جو دیوار پہ وہ غور طلب ہے
میں ترے جسم کے جب پار نکل جاؤں گا
وصل کی رات بڑی غور طلب ہوگی وہ
ساقی یہ خموشی بھی تو کچھ غور طلب ہے
ساقی ترے مے خوار بڑی دیر سے چپ ہیں
English meaning of Gaur-talab
Adjective
- needing consideration, to be taken into account
ग़ौरतलब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर विचार किया जाए, विचारणीय, ध्यान देने योग्य, जिस पर विचार आवश्यक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَور طَلَب)
غَور طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔