تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَور و خَوض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَور و خَوض کے معانیدیکھیے
غَور و خَوض کے اردو معانی
- گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل
شعر
کیوں غور و خوض تو جدت جہد کی گنجائش
اصول عشق میں ہو اجتہاد ٹھیک نہیں
بے بسوں کا ذہن تک ماؤف تھا
کون کرتا بے بسی پر غور و خوض
چاہتا تو ہوں کروں خلق جہاں پر غور و خوض
در گزر اے رب کل مسحور ہو جاتا ہوں میں
English meaning of Gaur-o-KHauz
- deep thought, deliberation, careful consideration, meditation
ग़ौर-ओ-ख़ौज़ के हिंदी अर्थ
- गहन विचार, विचार-विमर्श, सावधानीपूर्वक विचार
- सोच-विचार, बहुत अधिक । गौर।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَور و خَوض)
غَور و خَوض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔