تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس" کے متعقلہ نتائج

ہَگاس

پاخانہ پھرنے کی حاجت، رفع حاجت کی خواہش

ہَگاس لَگْنا

برازکی حاجت معلوم ہونا، پاخانے کی حاجت ہونا

ہَگاسے

ہگاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگاسا

وہ جس کو پاخانہ لگ رہا ہو، وہ جسے باربار پاخانے جانے کی حاجت ہو، جس کا براز نکلنے کے قریب ہو

ہَگاسی

ہگاسا (رک) کی تانیث ، وہ جسے بار بار پاخانے کی حاجت ہو ۔

ہَگاسی بَطَّخ

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پاخانہ آئے ؛ (مجازاً) تھڑدلا ، بہت ڈرپوک ؛ بے چین ، بے کل ، مضطرب ، بے آرام نیز خوف زدہ ، بدحواس ، ڈرپوک

ہَگاسا بَطْخا

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پیخانہ آئے

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

hoggish

سؤر سا کھاؤ

haggis

ہیگِس

دَرْوازے پَر آئی بَرات سَمدھَن کو لَگی ہگاس

وقت پر گھیرا جانے والے کے متعلق کہتے ہیں.

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

ضروری کام کے وقت حیلے حوالے

hogshead

بڑا پیپا

گونڈے آئی برات بہو کو لگی ہگاس

وقت پر تکلیف ہوگئی

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

hoggishness

خنزیریت

hagioscope

دَرشَن جھَروکا

hagioscopic

دَرشَنی جھَروکے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس کے معانیدیکھیے

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

gaune aa.ii baraat bahuu ko lagii hagaasगौने आई बरात बहू को लगी हगास

  • Roman
  • Urdu

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس کے اردو معانی

  • عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

Urdu meaning of gaune aa.ii baraat bahuu ko lagii hagaas

  • Roman
  • Urdu

  • a.in mauqaa par taiyyaarii na ho to kahte hai.n yaanii shikaar ke vaqt kutiyaa hagaasii

English meaning of gaune aa.ii baraat bahuu ko lagii hagaas

  • it is said when If there is no preparation on the time of event

गौने आई बरात बहू को लगी हगास के हिंदी अर्थ

  • अगर ठीक समय तैयारी न हो तो कहते हैं अर्थात शिकार के समय कुतिया हगासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَگاس

پاخانہ پھرنے کی حاجت، رفع حاجت کی خواہش

ہَگاس لَگْنا

برازکی حاجت معلوم ہونا، پاخانے کی حاجت ہونا

ہَگاسے

ہگاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگاسا

وہ جس کو پاخانہ لگ رہا ہو، وہ جسے باربار پاخانے جانے کی حاجت ہو، جس کا براز نکلنے کے قریب ہو

ہَگاسی

ہگاسا (رک) کی تانیث ، وہ جسے بار بار پاخانے کی حاجت ہو ۔

ہَگاسی بَطَّخ

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پاخانہ آئے ؛ (مجازاً) تھڑدلا ، بہت ڈرپوک ؛ بے چین ، بے کل ، مضطرب ، بے آرام نیز خوف زدہ ، بدحواس ، ڈرپوک

ہَگاسا بَطْخا

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پیخانہ آئے

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

hoggish

سؤر سا کھاؤ

haggis

ہیگِس

دَرْوازے پَر آئی بَرات سَمدھَن کو لَگی ہگاس

وقت پر گھیرا جانے والے کے متعلق کہتے ہیں.

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

ضروری کام کے وقت حیلے حوالے

hogshead

بڑا پیپا

گونڈے آئی برات بہو کو لگی ہگاس

وقت پر تکلیف ہوگئی

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

hoggishness

خنزیریت

hagioscope

دَرشَن جھَروکا

hagioscopic

دَرشَنی جھَروکے کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone