تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَرِ نایاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَرِ نایاب کے معانیدیکھیے
گَوہَرِ نایاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انمول موتی، بہت قیمتی موتی
- (مجازاً) خاص شے
شعر
کوئی بھی دل میں ذرا جم کے خاک اڑاتا تو
ہزار گوہر نایاب دیکھ سکتا تھا
سینے میں مرے داغ غم عشق نبی ہے
اک گوہر نایاب مرے ہاتھ لگا ہے
English meaning of gauhar-e-naayaab
Noun, Masculine
- priceless and rare pearl
- (metaphorical) something very special and rare
गौहर-ए-नायाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनमोल मोती, बहुत क़ीमती मोती, बहुमूल्य मोती, विशेष सामग्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَرِ نایاب)
گَوہَرِ نایاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔