تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول کے معانیدیکھیے

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

gaThrii ba.ndhii dhuul kii rahii pavan se phuul gaa.nTh jatan kii khul ga.ii rahii dhuul kii dhuulगठरी बँधी धूल की रही पवन से फूल गाँठ जतन की खुल गई रही धूल की धूल

ضرب المثل

Roman

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول کے اردو معانی

  • انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

Urdu meaning of gaThrii ba.ndhii dhuul kii rahii pavan se phuul gaa.nTh jatan kii khul ga.ii rahii dhuul kii dhuul

Roman

  • insaan kii taraf ishaaraa hai ki insaan miTTii kii gaTh.Dii hai, jis me.n hu.a bharii hu.ii hai, jab ye hu.a nikal jaatii hai to phir miTTii hii rah jaatii hai, insaan bahut naapaaydaar hai

गठरी बँधी धूल की रही पवन से फूल गाँठ जतन की खुल गई रही धूल की धूल के हिंदी अर्थ

  • इंसान की तरफ़ इशारा है कि इंसान मिट्टी की गठड़ी है, जिस में हुआ भरी हुई है, जब ये हुआ निकल जाती है तो फिर मिट्टी ही रह जाती है, इंसान बहुत नापायदार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone