تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس" کے متعقلہ نتائج

بِٹیا

بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا

بِٹیا لَنْگوٹِیا دَھن ہے

کنْوارے پن میں بیٹی کے خرچ اخراجات سہل ہوتے ہیں

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس کے معانیدیکھیے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

gaThiyaa khulaa biTiyaa paarasगठिया खुला बिटिया पारस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس کے اردو معانی

  • عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے
  • ماں بننے پر ہی عورت کی قدر زیادہ ہوتی ہے

Urdu meaning of gaThiyaa khulaa biTiyaa paaras

  • Roman
  • Urdu

  • aurat jab haamila hotii hai to is kii ba.Dii qadar hotii hai
  • maa.n banne par hii aurat kii qadar zyaadaa hotii hai

गठिया खुला बिटिया पारस के हिंदी अर्थ

  • महिला जब गर्भ से होती है तो उस का बड़ा सम्मान होता है
  • पुत्रवती होने पर ही स्त्री का सम्मान होता है

    विशेष खुलना एक मुहावरा है जिसका अर्थ 'गर्भ से होना, या बच्चा होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِٹیا

بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا

بِٹیا لَنْگوٹِیا دَھن ہے

کنْوارے پن میں بیٹی کے خرچ اخراجات سہل ہوتے ہیں

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone