تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَش آنا" کے متعقلہ نتائج

غَش

بے ہوش، مفتون، فریفتہ، عاشق، بے ہوشی، غشی، ہوش و حواس کا جاتا رہنا

غَش ہونا

اِترانا ، ناز کرنا ، خوش ہونا .

غَشی

بے ہوشی

غَشْن

غَش طاری ہونا

بیہوش ہونا .

غَشَشْ

غَش میں رَہنا

بے ہوش رہنا

غَش پَہ غَش آنا

بار بار بے ہوش ہونا .

غَشاشْ

غَش پَہ غَش طاری ہونا

بار بار بے ہوش ہونا .

غَشَمْشَم

بہت دلیر ، بہت زیادہ بہادر ؛ (کنایۃً) حضرت علی .

غَش آنا

غشی طاری ہونا، بے ہوش ہوجانا

غَشَیان

بے ہوش ہونا، بے ہوشی

غَش لانا

بے ہوش ہو جانا یا بن جانا .

غَش سے اِفاقَہ ہونا

غشی دُور ہونا ، ہوش آنا .

غَش کَرنا

اِترانا ، نازاں ہونا .

غَش پَڑنا

غش آنا، بے ہوشی طاری ہونا

غَش کھانا

بے ہوش ہو جانا ، ہوش و حواس غائب ہو جانا ، چَکرانا .

غَشی کا دَورَہ

غَشی طاری ہونا

بے ہوش ہونا .

غَش میں پَڑا ہونا

بے ہوش پڑا ہونا .

غَش سے فُرْصَت پانا

غشی دور ہونا، ہوش آنا

جی غَش ہونا

بیہوشی کی سی کیفیت طاری ہو جانا.

بُھوکے نے بُھوکے کو مارا دونوں کو غَش آ گَیا

مشقِت لاحاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں غَش آنا کے معانیدیکھیے

غَش آنا

Gash aanaaग़श आना

محاورہ

غَش آنا کے اردو معانی

  • غشی طاری ہونا، بے ہوش ہوجانا

English meaning of Gash aanaa

  • faint, lose consciousness

ग़श आना के हिंदी अर्थ

  • बेहोशी तारी होना, बेहोश हो जाना

غَش آنا سے متعلق دلچسپ معلومات

غش آنا بمعنی ’’بے ہوشی آنا‘‘ دیکھئے،’’غشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَش آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَش آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone