تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرّا" کے متعقلہ نتائج

تَعْطِیل

چھٹی کا دن، چھٹی، رخصت، مہلت، فرصت، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

تَعْطِیل ہونا

تَعْطِیلِ کَلاں

لمبی چھٹی، طویل رخصت، مقررہ رخصت جو ہر سال (عدالت یا اسکول و کالج وغیرہ میں) ہوتی ہے

تَعطِیل پَر جانا

تَعطِیلات

چھٹیوں کا دن، چھٹیاں، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

مَقامی تَعطِیل

وہ چھٹی جو پورے ملک میں نہ ہو بلکہ کسی شہر یا علاقے کے بعض مقامی یا صوبائی دفتروں میں ہو

یَومِ تَعْطِیل

چھٹی کا دن، فرصت کا دن، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرّا کے معانیدیکھیے

غَرّا

Garraaग़र्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَرَّ

غَرّا کے اردو معانی

صفت

  • سفید، روشن، تابناک
  • جیّد، بہترین،عمدہ

شعر

English meaning of Garraa

Adjective

  • white, bright, shining, splendid
  • fair, open, generous, noble
  • conspicuous, illustrious
  • eloquent, gushing, booming voice

ग़र्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सफ़ेद, रौशन, चमकदार
  • अच्छा, बेहतरीन, उम्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words