تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْمی کا پُھونکے دینا" کے متعقلہ نتائج

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمی کا پُھونکے دینا کے معانیدیکھیے

گَرْمی کا پُھونکے دینا

garmii kaa phuu.nke denaaगर्मी का फूँके देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْمی کا پُھونکے دینا کے اردو معانی

  • ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

Urdu meaning of garmii kaa phuu.nke denaa

  • Roman
  • Urdu

  • maahaul ka darja-e-haraarat ba.Dhne se jism ka saKht bechainii mahsuus karnaa, behad tapish honaa, saKht garmii pa.Dnaa

गर्मी का फूँके देना के हिंदी अर्थ

  • पर्यावरण का तापमान बढ़ने से शरीर का अधिक बेचैनी महसूस करना, बेहद तपिश होना, सख़्त गर्मी पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْمی کا پُھونکے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْمی کا پُھونکے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone