تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْم خیز" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم خیز کے معانیدیکھیے

گَرْم خیز

garm-KHezगर्म-ख़ेज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

گَرْم خیز کے اردو معانی

صفت، واحد

  • تیزی سے قدم بڑھانے والا ، آگے بڑھنے والا ، تیز چلنے والا.

English meaning of garm-KHez

Adjective, Singular

  • the fast runner, moving forward, clever

गर्म-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • तेज़ चलने वाला, आगे बढ़ने वाला, फुर्तीला और चालाक, हर समय काम के लिए तत्पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْم خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْم خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone