تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم جوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم جوشی کے معانیدیکھیے
گَرْم جوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جوشیلا ربط ضبط، گہرا تپاک، پُرجوش اختلاط
- سرگرمی، ولولہ، جوش، شِدّت
شعر
میں تیرے ہجر میں جینے سے ہو گیا تھا اداس
پہ گرم جوشی سے کیا کیا منایا اشک مرا
English meaning of garm-joshii
Noun, Feminine
- warmth of affection, cordiality, ebullition
- empressement, ardour, zeal, enthusiasm
गर्म-जोशी के हिंदी अर्थ
گَرْم جوشی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم جوشی)
گَرْم جوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔