تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْمِ اِخْتِلاط" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمِ اِخْتِلاط کے معانیدیکھیے

گَرْمِ اِخْتِلاط

garm-e-iKHtilaatगर्म-ए-इख़्तिलात

وزن : 222121

گَرْمِ اِخْتِلاط کے اردو معانی

صفت

  • بے تکلف، بہت گھلنے ملنے والا، نہایت ربط ضبط رکھنے والا، گرم جوشی سے ملنے والا

شعر

English meaning of garm-e-iKHtilaat

Adjective

गर्म-ए-इख़्तिलात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेखटके, अधिक घुलने मिलने वाला, अत्यधिक संपर्क रखने वाला, गर्म-जोशी से मिलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْمِ اِخْتِلاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْمِ اِخْتِلاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone