تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب الْوَطَنی" کے متعقلہ نتائج

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

وَطَنی

وطن سے متعلق یا منسوب، وطن سے نسبت رکھنے والا، وطن کا

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے، وطن پرست شاعر

وَطَنی زَمِین

زمین کا وہ خطہ جو گاؤں کے عہدے دار ، سرگروہ ، پٹیل کو اس کی خدمات کے صلے کے طور پر ملتا ہے ۔

وَطَنی شاعِری

وطن پرستی کی شاعری ، وہ شاعری جو وطن سے محبت کے اظہار میں ہو ۔

وَطَنی کُرسَن

(کاشت کاری) سرکار سے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو براہ راست سرکار کو لگان ادا کرے اور بے دخل نہ کیا جائے نیز وہ کاشت کار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدت سے اپنے قبضہء کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جا سکے ، موروثی کاشت کار

وتانا

گزارنا ، بتاتا

ویتنا

رک : اُتنا

وِٹانا

اُٹھانا ؛ جگانا ۔

وِتنا

(دہلی) اتنا، مذکر کے لئے

جَلا وَطَنی

ہجرت، وطن سے دوری

یَک وَطَنی

ایک ہی وطن کا ؛ (کنایتہ) ہم وطن ؛ ایک دیس کا.

بے وَطَنی

پردیسی، مہاجر، اپنے ملک یا اپنے آبائی وطن سے باہر ہو جانا، جلاوطنی

ہَم وَطَنی

being from the same country

آوارہ وَطَنی

اپنی سر زمین سے دور رہنا، اپنوں سے بہت دور رہنا، بے وطن ہونا، پردیس میں رہنا

مَرَضِ وَطَنی

(طب) وہ بیماری جو کسی خاص وطن یا مقام میں واقع ہو جیسے مرض النوم کانگو میں اور مرض ہیضہ بنگالہ میں

غَرِیب الْوَطَنی

مسافرت، وطن سے دوری، وطن سے جدائی

حُبُّ الْوَطَنی

حب الوطن، وطنی پرستی، وطن دوستی، وطن سے محبت، اپنے ملک سے عقیدت

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

کُنْجَشْکِ وَطَنی

رک : کنجشکِ دیسی.

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

وَٹھ وَٹانا

رک : وٹوٹانا ، بڑبڑانا ، منھ ہی منھ میں کچھ کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب الْوَطَنی کے معانیدیکھیے

غَرِیب الْوَطَنی

Gariib-ul-vataniiग़रीब-उल-वतनी

اصل: عربی

وزن : 122112

  • Roman
  • Urdu

غَرِیب الْوَطَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسافرت، وطن سے دوری، وطن سے جدائی

شعر

Urdu meaning of Gariib-ul-vatanii

  • Roman
  • Urdu

  • musaafirat, vatan se duurii, vatan se judaa.ii

English meaning of Gariib-ul-vatanii

Noun, Feminine

  • Exile

ग़रीब-उल-वतनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यात्रा, वतन से दूरी, वतन से जुदाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

وَطَنی

وطن سے متعلق یا منسوب، وطن سے نسبت رکھنے والا، وطن کا

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے، وطن پرست شاعر

وَطَنی زَمِین

زمین کا وہ خطہ جو گاؤں کے عہدے دار ، سرگروہ ، پٹیل کو اس کی خدمات کے صلے کے طور پر ملتا ہے ۔

وَطَنی شاعِری

وطن پرستی کی شاعری ، وہ شاعری جو وطن سے محبت کے اظہار میں ہو ۔

وَطَنی کُرسَن

(کاشت کاری) سرکار سے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو براہ راست سرکار کو لگان ادا کرے اور بے دخل نہ کیا جائے نیز وہ کاشت کار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدت سے اپنے قبضہء کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جا سکے ، موروثی کاشت کار

وتانا

گزارنا ، بتاتا

ویتنا

رک : اُتنا

وِٹانا

اُٹھانا ؛ جگانا ۔

وِتنا

(دہلی) اتنا، مذکر کے لئے

جَلا وَطَنی

ہجرت، وطن سے دوری

یَک وَطَنی

ایک ہی وطن کا ؛ (کنایتہ) ہم وطن ؛ ایک دیس کا.

بے وَطَنی

پردیسی، مہاجر، اپنے ملک یا اپنے آبائی وطن سے باہر ہو جانا، جلاوطنی

ہَم وَطَنی

being from the same country

آوارہ وَطَنی

اپنی سر زمین سے دور رہنا، اپنوں سے بہت دور رہنا، بے وطن ہونا، پردیس میں رہنا

مَرَضِ وَطَنی

(طب) وہ بیماری جو کسی خاص وطن یا مقام میں واقع ہو جیسے مرض النوم کانگو میں اور مرض ہیضہ بنگالہ میں

غَرِیب الْوَطَنی

مسافرت، وطن سے دوری، وطن سے جدائی

حُبُّ الْوَطَنی

حب الوطن، وطنی پرستی، وطن دوستی، وطن سے محبت، اپنے ملک سے عقیدت

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

کُنْجَشْکِ وَطَنی

رک : کنجشکِ دیسی.

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

وَٹھ وَٹانا

رک : وٹوٹانا ، بڑبڑانا ، منھ ہی منھ میں کچھ کہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب الْوَطَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب الْوَطَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone