تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب تیرے تِین نام ، جُھوٹا ، پاجی ، بے اِیمان" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب تیرے تِین نام ، جُھوٹا ، پاجی ، بے اِیمان کے معانیدیکھیے

غَرِیب تیرے تِین نام ، جُھوٹا ، پاجی ، بے اِیمان

Gariib tere tiin naam , jhuuTaa , paajii , be-iimaanग़रीब तेरे तीन नाम , झूटा , पाजी , बे-ईमान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غَرِیب تیرے تِین نام ، جُھوٹا ، پاجی ، بے اِیمان کے اردو معانی

  • غریب کو لوگ حقارت سے یاد کرتے ہیں ؛ غریب کی ہمیشہ ہر طرح کی بے عزّتی ہوتی ہے .

Urdu meaning of Gariib tere tiin naam , jhuuTaa , paajii , be-iimaan

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib ko log haqaarat se yaad karte hai.n ; Gariib kii hamesha har tarah kii be izztii hotii hai

ग़रीब तेरे तीन नाम , झूटा , पाजी , बे-ईमान के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब को लोग हक़ारत से याद करते हैं , ग़रीब की हमेशा हर तरह की बे इज़्ज़ती होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب تیرے تِین نام ، جُھوٹا ، پاجی ، بے اِیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب تیرے تِین نام ، جُھوٹا ، پاجی ، بے اِیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone