تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب پَرْوَر کے معانیدیکھیے

غَرِیب پَرْوَر

Gariib-parvarग़रीब-परवर

وزن : 12122

Roman

غَرِیب پَرْوَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بیکس کی پرورش کرنے والا، غریب نواز
  • حکّام یا اعلیٰ مرتبہ اشخاص کے لیے مستعمل، بندہ پرور

Urdu meaning of Gariib-parvar

Roman

  • bekas kii paravrish karne vaala, Gariibanvaaz
  • hukkaam ya aalaa martaba ashKhaas ke li.e mustaamal, bandaaparvar

English meaning of Gariib-parvar

Persian, Arabic - Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • cherisher of the poor, magnanimous, generous or philanthropic (person)

ग़रीब-परवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • परोपकारी, दयालु, कृपालू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب پَرْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب پَرْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone