تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

بَعْد اَزْ آداب

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام کے معانیدیکھیے

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

Gariib kii joruu 'umda KHaanam naamग़रीब की जोरू 'उम्दा ख़ानम नाम

نیز - غَرِیب کی جورُو اور عُمْدَہ خانَم نام

ضرب المثل

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام کے اردو معانی

  • مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا
  • یہ نام بڑے آدمیوں یعنی امیر لوگوں کی عورتوں کا ہوتا ہے

ग़रीब की जोरू 'उम्दा ख़ानम नाम के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी में नाम से इज़्ज़त नहीं बढ़ती, औक़ात से ज़्यादा मिज़ाज रखना
  • यह नाम बड़े आदमियों अर्थात अमीर लोगों की औरतों का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone