تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَدِل

سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مُعْتَدِل نَبْضَہ

(طب) وہ (مریض) جس کی نبض اعتدال پر ہو نہ تیز نہ دھیمی ۔

مُعْتَدِل ہونا

۔اوسط درجہ پر ہونا۔موافق ہونا۔

مُعْتَدِل نَبات

(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

مُعْتَدِل مِزاج

جس کے مزاج میں سردی گرمی درمیانہ درجے کی ہو ؛ (مجازاً) اعتدال پسند ، محتاط ۔

مُعْتَدِل بِالْفَرْض

(طب) معتدل طبی ، معتدل فرضی

مُعْتَدِل طِبّی

(طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی ممزوج ہوں ، فرضی معتدل

مُعْتَدِل حَقِیقی

(طب) جس میں کیفیات ِمتضادہ باہم برابر ہوں

مُعْتَدِل مِزاجی

معتدل مزاج ہونے کی حالت ، اعتدال پسندی ۔

مُعْتَدِل الْمِزاج

جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل

مُعْتَدِل آب و ہَوا

Temperate climate

مُعْتَدِلُ الشَّرْب

اعتدال سے پینے والا ، کم کم شراب پینے والا ۔

مُعْتَدِلُ النَّہار

(جغرافیہ) دن کو مساوی بانٹنے والا ؛ دن کے وسط میں واقع (نقطہ وغیرہ) ۔

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

دَلْکِ مُعْتَدِل

(طب) وہ مالش جو بہ لحاظ مدت کثیر ہو نہ قلیل .

حَمّامِ مُعْتَدِل

(طب) نیم گرم پانی کا غسل

اردو، انگلش اور ہندی میں غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی کے معانیدیکھیے

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

Gariib kii joruu sab kii bhaabii, zabardast kii joruu sab kii daadiiग़रीब की जोरू सब की भाबी, ज़बर्दस्त की जोरू सब की दादी

نیز : غَرِیب کی جورُو سَب کی سَلْہَج, غَرِیب کی جورُو سَب کی سَرْہَج, ٹھاڑے کی جورُو سَب کی دادی، غَرِیب کی جورُو سَب کی بھابی, غَرِیب کی جورُو سَب کی بھابی, زَبَرْدَسْت کی جورُو سَب کی دادی، غَرِیب کی جورُو سَب کی بھابی, غَرِیب کی جورُو سَب کی بھابی, غرِیب کی جورُو سَب کی سرہج، ٹھاڑے کی جورُو سَب کی دادی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی کے اردو معانی

  • غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے
  • غریب پر سب کا بس چلتا ہے اور زبردست سے سب ڈرتے ہیں
  • زبردست کی بیوی کی سب عزت کرتے ہیں اور غریب کی بیوی سے سب بے تکلف ہونا یا خدمت لینا چاہتے ہیں
  • غریب سے سب غیر ضروری فائدہ اٹھاتے ہیں
  • غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

    مثال اور سُنیے غریب کی جورو سب کی سرہج، کوئی ایسا ویسا مقرر کیا ہے.(۱۸۸۰ ، فسانہ آزاد ، ۳ : ۴۱۶) نازو نے شکایت کی! واہ صاحب اب ہم اسی کام کے لئے رہ گئے غریب کی جورو سب کی سلہج۔(۱۸۹۰ ، سیر کہسار ، ۲ : ۲۲۶)

  • بڑے آدمی کی سب عزت کرتے ہیں، غریب کی سب ہن٘سی اڑاتے ہیں اور حقیر سمجھتے ہیں

Urdu meaning of Gariib kii joruu sab kii bhaabii, zabardast kii joruu sab kii daadii

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib ka saathii bhii sab me.n kam rutbaa aur zabardast ka yaar sab par zabardast hotaa hai
  • Gariib par sab ka bas chaltaa hai aur zabardast se sab Darte hai.n
  • zabardast kii biivii kii sab izzat karte hai.n aur Gariib kii biivii se sab betakalluf honaa ya Khidmat lenaa chaahte hai.n
  • Gariib se sab Gair zaruurii faaydaa uThaate hai.n
  • Gariib kii chiiz par har shaKhs qabzaa karne kii koshish kartaa hai, Gariib kii chiiz par sab log haq jataane lagte hai.n
  • ba.De aadamii kii sab izzat karte hain, Gariib kii sab hansii u.Daate hai.n aur haqiir samajhte hai.n

English meaning of Gariib kii joruu sab kii bhaabii, zabardast kii joruu sab kii daadii

  • poor man's wife is everybody's maid
  • the weakest and the poor are taken lightly

ग़रीब की जोरू सब की भाबी, ज़बर्दस्त की जोरू सब की दादी के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब का साथी भी सब में कम रुतबा और ज़बरदस्त का यार सब पर ज़बरदस्त होता है
  • ग़रीब पर सब का बस चलता है और ज़बरदस्त से सब डरते हैं
  • ज़बरदस्त की पत्नी की सब इज़्ज़त करते हैं और ग़रीब की पत्नी से सब निसंकोच होना एवं ख़िदमत लेना चाहते हैं
  • ग़रीब से सब अनुचित लाभ उठाते हैं

    विशेष बड़े भाई की स्त्री से हँसी करने की हिंदुओं में प्रथा है। ग़रीब को सीधा जानकर सब उसकी स्त्री से हँसी-मज़ाक करते हैं।

  • ग़रीब की चीज़ को हर कोई हथियाने की कोशिश करता है, ग़रीब की चीज़ पर हर कोई दावा करना शुरू कर देता है
  • बड़े आदमी की सब इज़्ज़त करते हैं, ग़रीब की सब हंसी उड़ाते हैं और तुच्छ समझते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْتَدِل

سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مُعْتَدِل نَبْضَہ

(طب) وہ (مریض) جس کی نبض اعتدال پر ہو نہ تیز نہ دھیمی ۔

مُعْتَدِل ہونا

۔اوسط درجہ پر ہونا۔موافق ہونا۔

مُعْتَدِل نَبات

(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

مُعْتَدِل مِزاج

جس کے مزاج میں سردی گرمی درمیانہ درجے کی ہو ؛ (مجازاً) اعتدال پسند ، محتاط ۔

مُعْتَدِل بِالْفَرْض

(طب) معتدل طبی ، معتدل فرضی

مُعْتَدِل طِبّی

(طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی ممزوج ہوں ، فرضی معتدل

مُعْتَدِل حَقِیقی

(طب) جس میں کیفیات ِمتضادہ باہم برابر ہوں

مُعْتَدِل مِزاجی

معتدل مزاج ہونے کی حالت ، اعتدال پسندی ۔

مُعْتَدِل الْمِزاج

جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل

مُعْتَدِل آب و ہَوا

Temperate climate

مُعْتَدِلُ الشَّرْب

اعتدال سے پینے والا ، کم کم شراب پینے والا ۔

مُعْتَدِلُ النَّہار

(جغرافیہ) دن کو مساوی بانٹنے والا ؛ دن کے وسط میں واقع (نقطہ وغیرہ) ۔

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

دَلْکِ مُعْتَدِل

(طب) وہ مالش جو بہ لحاظ مدت کثیر ہو نہ قلیل .

حَمّامِ مُعْتَدِل

(طب) نیم گرم پانی کا غسل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone