تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرِیب خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب خانَہ کے معانیدیکھیے
غَرِیب خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بطور انکسار اپنے گھر کے لیے استعمال کرتے ہیں، میرا گھر
- وہ مکان جہاں غریبوں اور اپاہجوں کو مفت رکھا اور کھانا دیا جاتا ہے، محتاج خانہ، لنگر خانہ
شعر
قدم حضور کے آئے مرے نصیب کھلے
جواب قصر سلیماں غریب خانہ ہوا
یہ جو پھیلا ہوا زمانہ ہے
اس کا رقبہ غریب خانہ ہے
جہاں ہم آج غریب الدیار ہیں ناطقؔ
اسی دیار میں اپنا غریب خانہ تھا
English meaning of Gariib-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- modest way of describing one's home, one's own lodging
- the house where the poor and the disabled are kept for free and given food, orphanage house
ग़रीब-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वक्ता अपने घर को भी बोलता है, नम्रता और विनती प्रकट करने लिए लोग अपने घर को बोलते हैं
- वो मकान जहाँ ग़रीबों और अपाहिजों को मुफ़्त रखा और खाना दिया जाता है, ऐसा घर जिसमें सुख, का कोई साधन न हो, लंगर ख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرِیب خانَہ)
غَرِیب خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔