تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَردُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَردُوں کے معانیدیکھیے
گَردُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آسمان، فلک، چرخ
- چرخی، پہیّا، جرِّ ثقیل کے ایک آلہ کا نام
- چھکڑا، بیل گاڑی، رتھ، بہلی
- وہ گاڑی جس پر چھوٹی توپ رکھی جاتی ہے
شعر
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی سے مجھے
کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں
ہجر کی شب ہاتھ میں لے کر چراغ ماہتاب
ڈھونڈھتا پھرتا ہوں گردوں پر سحر ملتی نہیں
نہ ہووے کیوں کے گردوں پہ صدا دل کی بلند اپنی
ہماری آہ ہے ڈنکا دمامے کے بجانے کا
English meaning of garduu.n
Noun, Masculine
- sky, firmament, heavens
- cart, ox-cart
- vehicle on which the small cannon is placed
गर्दूं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आकाश आसमान
- आकाश, व्योम, आस्मान, शकट, छकड़ा, गाड़ी ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَردُوں)
گَردُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔