تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدُوں اِقْتِدار" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدُوں اِقْتِدار کے معانیدیکھیے

گَرْدُوں اِقْتِدار

garduu.n-iqtidaarगर्दूं-इक़्तिदार

وزن : 222121

گَرْدُوں اِقْتِدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فلک منزلت، صاحب قدرت، زبردست

English meaning of garduu.n-iqtidaar

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who possesses power

गर्दूं-इक़्तिदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • आकाश-जैसी सत्ता वाला, बहुत बड़ा प्रतिष्ठित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدُوں اِقْتِدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدُوں اِقْتِدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone