تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدُوں اَساس" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدُوں اَساس کے معانیدیکھیے

گَرْدُوں اَساس

garduu.n-asaasगर्दूं-असास

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

گَرْدُوں اَساس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • آسمان کی بنیاد والا، جامع، مستحکم، رفیع
  • بہت بڑے عہدے یا مرتبہ والا

Urdu meaning of garduu.n-asaas

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan kii buniyaad vaala, jaami, mustahkam, rafii
  • bahut ba.De ohde ya martaba vaala

English meaning of garduu.n-asaas

Persian, Arabic - Adjective

  • the one whose foundation is in the sky, firm, strong
  • the high ranked

गर्दूं-असास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी नीव आकाश में हो, मज़बूत, दृढ़
  • बहुत बड़े पद वाला

گَرْدُوں اَساس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدُوں اَساس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدُوں اَساس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone