تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِشِ خُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِشِ خُون کے معانیدیکھیے
گَرْدِشِ خُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رگوں میں خون کا دوڑنا، خون کی حرکت، فشار خون
شعر
گردش خون رگ و پے میں ابھی جاری ہے
اک یہی سوچ نکما نہیں ہونے دیتی
English meaning of gardish-e-KHuun
Noun, Masculine
- blood circulation
गर्दिश-ए-ख़ून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रगों में ख़ून का दौड़ना, ख़ून की हरकत, रक्त परिसंचरण, रक्त संचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِشِ خُون)
گَرْدِشِ خُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔