تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِشِ دَوراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِشِ دَوراں کے معانیدیکھیے
گَرْدِشِ دَوراں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گردشِ ایام، زمانے کا تغیر
شعر
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب
اس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
غم عزیزوں کا حسینوں کی جدائی دیکھی
دیکھیں دکھلائے ابھی گردش دوراں کیا کیا
ساقی مرے خلوص کی شدت کو دیکھنا
پھر آ گیا ہوں گردش دوراں کو ٹال کر
English meaning of gardish-e-dauraa.n
Noun, Feminine
- movement of the times
गर्दिश-ए-दौराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समय का चक्कर, काल-चक्र, समय का उलटफेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِشِ دَوراں)
گَرْدِشِ دَوراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔